اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی قیمہ


آدھے گھی میں پیاز ہلکا سرخ کرکے قیمہ اور سب چیزیں ڈال دیں
آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
پانی خشک ہوجائے تو بھون دیں
اب قیمے کو دیگچی کے چاروں طرف کرکے بیچ میں جگہ خالی کردیں اور دو چمچ گھی اس خالی جگہ میں ڈال دیں
اب ایک کوئلہ جلا کر سرخ کرکے اس گھی میں ڈال دیں اور ڈھکن کو دس منٹ تک بند رہنے دیں
پھر یہ کوئلہ نکال دیں
اب بہت ہی مزیدار سالن پراٹھوں یا تنور کی روٹیوں کے ساتھ کھانے کے لیے تیار رہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ