اُردو پوائنٹ پکوان

شب دیگ


چوپر میں قیمہ خشخاش‘زیرہ‘اور ڈبل روٹی یکجان کرلیں
 ہتھیلی چکنی کریں اور آمیزے کے کوفتے بنالیں کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں شلجم اور گاجر تل کر نکال لیں
 اس کڑاہی میں کوفتے تل کر نکالیں دیگچی گوشت پیاز لال مرچ دھنا‘ لہسن ادرک‘گرم مصالحہ‘تیل1/2پانی اور نمک ملاکر گوشت گلنے تک پکائیں
اس میں دہی ملا کر بھونیں پھر شلجم‘گاجر‘کوفتے‘گڑ اور باقی اپنی دیگچی میں شامل کریں
 اسے بھونیں اور چمچہ چلاتے ہوئے آٹا ملاکر دَم پر رکھ دیں مزید ار شب دیگ لیموں کا رس ہری مرچیں اور ہرادھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ