اُردو پوائنٹ پکوان

سحری قیمہ


گائے کا قیمہ دھو کر اس میں پپیتا، کٹی لال مرچ، ہلدی، نمک، زیرہ اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
ساتھ ہی اس میں فرائی پیاز ، دہی، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
اب ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ ملا قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے کے لئے ڈھک کر پکائیں
جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں حسبِ ضرورت ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈالیں
آخر میں لیموں کا رس ڈالیں اور سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ