اُردو پوائنٹ پکوان

سادہ سالن


پیاز گھی میں سرخ کر کے بھون لیں
تمام مصالحے ڈال کر ہلکا بھون کر پانی ڈال کر گوشت گلا لیں
پانی خشک ہونے پر اس قدر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے اور گھی الگ ہو جائے تو آنچ تیز نہ ہو
بقدر ضرورت پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں
شوربہ پکنے لگے تو اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ