اُردو پوائنٹ پکوان

روغنِ پنج پورن مصا لحہ گوشت


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرئی کر یں،سنہری ہو جائے تو گوشت ڈال کر فرائی کر لیں۔
ادرک لہسن پیسٹ،پنج پورن مصالحہ، ٹماٹر۔ نمک، لال مرچ پاؤڈراور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔
تیل الگ ہو جائے تو حسبِ ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو دہی ڈال کر بھون لیں۔
سبز الائچی ڈال دیں، ڈھک کر پانچ منٹ دھیمی آنچ پر رکھیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ