اُردو پوائنٹ پکوان

روغنِ پنج پورن مصالحہ گوشت


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ،سنہری ہوجائے تو گوشت ڈال کر فرائی کرلیں ۔
ادرک لہسن پیسٹ ‘پنج پورن مصالحہ ‘ٹماٹر ‘نمک ‘لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھون لیں ۔
تیل الگ ہوجائے تو حسبِ ضروری پانی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
گوشت گل جائے تو دہی ڈال کر بھون لیں ۔
سبز الائچی ڈال دیں ،ڈھک کر 5منٹ دھیمی آنچ پر رکھیں ۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرما گرم پر اٹھوں کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ