اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ گوشت جیلی


اشیاء: بکرے کا گوشت آدھا کلو جیلی ایک پیکٹ کارن سیرپ آدھا کپ مسٹرڈ آدھا کھانے کا چمچ نمک آدھا چائے کا چمچ سرکہ دو کھانے کے چمچ ادرک 1/3چمچ کالی مرچ آدھا چمچ ترکیب: گوشت دھو کر نمک، ادرک، کالی مرچ، سرکہ، مسٹر ڈمل کر چھری سے خوب نشان لگائیں۔ گوشت نرم پڑجائے تو 5گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ جیلی کو گرم پانی میں پیکٹ کی ہدایات کے مطابق جما دیں بیکنگ ٹرے میں ہلکا سا تیل یا گھی لگاکر گوشت رکھیں۔ 300درجے پر پون گھنٹہ تک دونوں طرف سے روسٹ کر یں۔ جیلی میں کارن سیرپ گھول لیں۔ گوشت پرہر طرف مل دیں اوون میں پکائیں۔ روسٹ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ