اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ گوشت


اشیاء: گوشت ایک کلو گھی ایک پاؤ ٹماٹر ایک پاؤ مرچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: دیگچی میں گھی ڈال کر گرم کر یں گوشت، پسی سیاہ مرچ نمک ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر گوشت بھونیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو نیچے اتار لیں۔ لذیذ روسٹ گوشت تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ