اُردو پوائنٹ پکوان

رائی والے چانپ


اشیاء: چانپ آدھا کلو پیاز ایک عدد دھنیا نمک حسب منشاء رائی تین چمچ ہری مرچیں تین عدد گھی حسب ضرورت ترکیب: رائی کو پانی میں حل کر کے اس میں چانپ، پیاز کے لچھے اور کٹی ہوئی تھوڑی ہری مرچیں ڈال دیں۔ پھر انہیں گھی میں تلیں او ران پر تیار کئے باقی لچھے ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔ #
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ