اُردو پوائنٹ پکوان

ریبٹ روسٹ


اشیاء: خرگوش کا گوشت آدھا کلو گلاب کی پتیاں آدھا کپ پیاز ایک عدد آٹا ایک چمچ سیب کارس ایک کپ نمک کالی مرچ حسب ذائقہ رائی پاؤڈر ایک چمچ ترکیب: خرگوش کے گوشت کو خوب دھو کر صاف کر لیں۔ اس میں آٹا اور رائی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔پیاز کو لچھے دار کا ٹ لیں اور پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ خرگوش کا گوشت اور پیاز بیکنگ ٹرے میں ڈال لیں اور سیب کا رس اور گلاب کی پتیاں اور نمک مرچ ڈال کر تقرباََ ایک گھنٹے تک بیک کر یں۔ گوشت پک جائے تو نکال لیں اور تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ