اُردو پوائنٹ پکوان

قیمے کے پراٹھے


اشیاء: قیمہ ایک پاؤ سرخ مرچ 8تولے نمک چار تولے دھنیا 5تولے پیاز دو تولے لہسن ڈیڑھ تولہ گرم مصالحہ تولہ گھی حسب ضرورت ترکیب: مندرجہ بالا تمام اشیاء کو پانی میں پکائیں اور جب خشک ہو جائیں تو پیس لیں اور آٹے یا میدے میں بھر کر دال بھری روٹی کی طرح پکائیں۔ بہت ہی مزے دار چپاتی تیار ہو گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ