اُردو پوائنٹ پکوان

پسندے، بہت آسان طریقہ


گوشت کو پتلے ٹکڑوں میں کٹوا لیں اور دیگچی میں ڈال کر دم پر رکھ دیں
اپنے ہی پانی میں گلنے دیں
دہی میں نمک، مرچ، وسٹرڈ ساس اور سرسوں ملا دیں
اس دہی کو گوشت پر ڈال دیں
گھی ان چیزوں کے اوپر ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
دہی خشک ہونے لگے تو پیاز شامل کریں
پورا دہی خشک ہونے پر بھون لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ