اُردو پوائنٹ پکوان

نہاری


گھی گرم کریں اور اس میں ادرک اور لہسن بھون لیں پھر گوشت کے ساتھ سرخ مرچ بھون لیں
پھر گوشت کے ساتھ سرخ مرچ پسی ہوئی ۔نمک اور نہاری مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
ضروری ہوتو پانی کا ہلکا سا چھینٹا مار لیں ۔
نلی ڈال کر اس میں دس کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک گھنٹہ پکنے کے لئے رکھ دیں ۔
میدہ اور آٹے کو چھان کر پانی ملا کر پیسٹ بنالیں اس پیسٹ کو گوشت میں شامل کردیں
 اور چمچہ مسلسل چلاتی رہیں پھر اسے ہلکی آنچ پر چار گھنٹے کے لئے پکنے کے کئے رکھ دیں
 پھر گھی اور پیاز کا بگھاردے دیں ۔
ادرک باریک کٹی ہوئی ‘ہری مرچ ‘لیموں اور ہرادھیا کے ساتھ گرم گرم پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ