اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن کھڑ امصالحہ



مٹن میں دہی ،لہسن ادرک کا پیسٹ ،پانی ،سبز مرچ ،نمک ،زیرہ سفید مرچ اور پیاز شامل کرکے 45منٹ تک دَم پر پکائیں
جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو 15منٹ تک بھونیں
اس کے بعد حسبِ ضرورت پانی ڈال کر گوشت کر نرم ہونے تک پکائیں ،
پھرسرخ مرچ سے گارنشنگ کرکے پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ