اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ دار گوشت


اشیاء: گوشت ایک کلو سرخ مرچ (ثابت) دس عدد نمک حسب ذائقہ گرم مصالحہ (ثابت) چھٹانک گھی حسب ضرورت پیاز تین عدد لہسن دس جوئے ادرک آدھ چھٹانک ٹماٹر ایک پاؤ ترکیب: ثابت مصالحہ دار گوشت پکانے کی ترکیب بہت ہی آسان ہے۔ سب سے پہلے گوشت میں نمک ، مرچ، گرم مصالحہ اور پیاز لہسن ڈال کر اسے آنچ پر پکنے کیلئے رکھ دیں۔ جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو گھی اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ ثابت مصالحہ دار لذیذ گوشت تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ