اُردو پوائنٹ پکوان

لوبیا گوشت


اشیاء: لوبیا ایک کلو نمک مرچ حسب پسند دہی کپ پیاز تین عدد بڑے ہلدی چائے کا چمچ گوشت آدھا کلو دھنیا ایک چمچ ٹماٹر 3عدد گھی آدھا کپ گرم مصالحہ حسب پسند ترکیب: پیاز گھی میں تل کر گوشت بھون لیں۔ پھر سوکھا مصالحہ ڈال کر گوشت بھونیں۔ پانی ڈال کر گلا لیں۔ لوبئے کی پھلیوں کو کاٹ لیں۔ گوشت میں دہی ٹماٹر ڈال کر دو منٹ بھون لیں اور پھلیاں ڈال کر گلا لیں۔ گلنے پر خشک ہوں گی۔ بھون کر ہلکا ہلکا شوربہ رکھیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ