اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹا گوشت


اشیاء: گوشت ایک کلو گھی آدھا کپ مرچ، ادرک، زعفران حسب منشاء پیاز آدھا کلو گرم مصالحہ نمک حسب ذائقہ ترکیب: گوشت اچھی طرح دھو لیں پیاز باریک کاٹ لیں ، دہی کو بلو لیں اوراڑھائی کلو پانی میں گوشت دہی اور پیاز ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ جب پانی ابلنے لگے تو نمک حسب ذائقہ اور مرچ کے چھوٹے ٹکڑے ڈال دیں آنچ تھوڑی تیز کر دیں اب دھنیا بھون کر، ادرک کاٹ کر گوشت میں ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو گھی اور زعفران بھی ڈال دیں۔ اب کچھ دیر تک گوشت کو بھون کر اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ