اُردو پوائنٹ پکوان

کھڑے مصالحے کا بھنا ہوا گوشت


دو پیازا ور ہری مرچوں کو گرائیند کرلیں اور دہی میں ملا کر گوشت کو اس سے مرینیٹ کرلیں ۔
کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن اور لال مرچ ڈال کر فرائی کریں ۔
تین سے چار منٹ کے بعد اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈا ل کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں ۔
جب وہی کا پانی خشک ہو جائے اور گوشت مکمل طور پر گل جائے (نہ گلنے کی صورت میں تھوڑا سا پانی شامل کر دیں )تو تیل علیحدہ ہونے تک بھون لیں ۔
زیرہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ