اُردو پوائنٹ پکوان

کھڑے مصالحے کا گوشت


اشیاء: گوشت آدھا کلو پیاز آدھا کلو گرم مصالحہ دو چمچ نمک حسب ذائقہ دہی ایک پاؤ گھی ایک پاؤ مرچ 12عدد ترکیب: دہی کو خوب پھینٹیں ، پیاز کو باریک کاٹ لیں ۔ دہی میں پیاز، نمک مرچ گرم مصالحہ ملائیں۔ اب اس دہی میں گھی اور گوشت ڈال دیں۔ ایک گھنٹے کے بعد اس کو چولہے پر چڑھا دیں اور دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ دہی خشک ہو جانے پر اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ