اُردو پوائنٹ پکوان

کھڑا مصالحہ قیمہ اور پُوریاں


پیاز کو آملیٹ کی طرح بارک چوپ کر لیں
لہسن کو کچل کر رکھ لیں
ادرک کو باریک کاٹ لیں
دھنیا اور زیرے کو بھون کر موٹا کوٹ لیں
پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچے کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پیاز اور لال مرچوں کا ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں
پھر اس میں لہسن، نمک اور قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں
جب قیمے کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں دہی، دھنیا اور ادرک ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے
پوریاں بنانے کیلئے:
تین پیالی میدے میں نمک ایک چائے کا چمچہ
چینی چار کھانے کے چمچے
کوکنگ آئل حسب ضرورت
دہی آدھی پیالی ڈال کر اچھی طرح نرم گوندھ لیں
پھر کوکنگ آئل میں پیڑوں کو ڈبو کر پوریاں بیل کر سنہری فرائی کرلیں
گرم گرم قیمے کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ