اُردو پوائنٹ پکوان

قیمے کی کھچڑی


اشیاء: قیمہ 250گرام دودھ 50گرام گھی 100گرام چاول 500گرام دہی 100گرام پیاز ایک عدد ترکیب: قیمہ میں کٹی ہوئی پیاز ملا کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ تمام مصالحے گھی میں بھون لیں اور قیمہ کو بھی ڈال کر بھونیں۔ 5منٹ بعد دہی ڈال کر بھونیں حسب ضرورت، نمک، مرچ بھی ڈال دیں ایک الگ دیگچی میں چاول نیم ابال لیں پانی خشک نکال کر چاولوں کے درمیان قیمہ کی تہہ لگا دیں۔ اوپر بھی چاول ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ