اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ پالک


اشیاء: قیمہ آدھا کلو پالک ایک پاؤ(کاٹ لیں) پیاز ایک عدد(کاٹ لیں) ٹماٹر دو عدد(کاٹ لیں) لال مرچ تین چمچ دھنیا پاؤڈر دو چمچ نمک حسب ذائقہ ادرک حسب ذائقہ پودینہ تھوڑا سا ہری مرچ چار عدد(دو حصوں میں کاٹ لیں) تیل حسب ذائقہ ترکیب: تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر نمک ،لال مرچ اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے ٹماٹر اور قیمہ ڈال کر بھون کر آدھی پیالی پانی ڈال کر اتنا پکا ئیں کہ ٹماٹر گل جائے پھر پالک ڈال کر پانچ منٹ بھون لیں تیل الگ ہونے پر ڈش میں نکالیں اور روٹی یا پراٹھے کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ