اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ اور لوبیا کے بال


اجزا: قیمہ ابلاہوا ایک پیالی لوبیا سفید ابلاہوا ایک پیلی مرچ سبز 2عددکٹی ہوئی ادرک ٹی سپون لہسن ٹی سپون نمک ٹی سپون دار چینی ایک چٹکی پسی ہوئی اجینو موتو ایک چٹکی سلاد چار پتے ٹماٹر ایک عدد پیاز ایک عدد ٹماٹر سوس پیالی کونگ آئل پیالی ترکیب: ابلے ہوئے قیمے اور لوبیے کو پیس لیں ۔ اس میں سبز مرچ ،ادرک، لہسن، اجینو موتو، نمک اور دار چینی ملا دیں۔پھر کوفتوں کی طرح گولے بنائیں اور انھیں تیل گرم کر کے تل لیں۔ سلاد ٹماٹر اور پیاز ڈش میں سجائیں اور ان کے درمیان گولے رکھیں اور ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ