اُردو پوائنٹ پکوان

کشمیری قورمہ


اشیاء: بکرے کا گوشت آدھا کلو بادام کی گری آدھا پاؤ نمک، مرچ حسب پسند فالسے انگور آدھا پاؤ گرم مصالحہ ایک چمچ گھی حسب ضرورت ترکیب: سب سے پہلے بادام پانی میں بھگو لیں۔ چھلکے اتار کر انہیں دو حصوں میں تقسیم کر یں۔ انگوروں کی باریک باریک ڈنڈیاں اتار کر اسے دھو لیں اور علیحدہ برتن میں بھگو دیں۔ گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پکا لیں۔ دم پر رکھنے سے پہلے چھلے ہوئے بادام اور میوہ ڈال کر دس منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ اس کے بعد گرم کھائیں یا ٹھنڈا ۔ بے حد لذیذ بنے گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ