اُردو پوائنٹ پکوان

کریلے گوشت


اشیاء: کریلے آدھا کلو پیاز ایک پاؤ ٹماٹر 3عدد لہسن 6جوئے نمک، مرچ حسب ضرورت گوشت آدھا کلو گھی 1/3کپ ہلدی چمچ ادرک آدھا ٹکڑا ترکیب: کریلے چھیلیں بیج نکال کر چھوٹے لچھونے ٹکڑے کر لیں۔ ان میں نمک لگا کر آدھے گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ لہسن، پیاز، ادرک اور گوشت کو گھی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر بھونیں تھوڑا سا پانی ڈالیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے 15منٹ کے بعد برتن کو آگ سے اتار لیں۔ کریلوں کو پانی سے دھو لیں۔ گھی میں تل کر گوشت والے برتن میں ڈال دیں اور برتن کو ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں۔ 15منٹ کے بعد برتن کو چولہے سے اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ