اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی قیمہ


اجزاء: قیمہ 375گرام اددرک 1کھانے کے چمچ پیاز (باریک کٹی ہوئی) 2عدد ٹماٹر (باریک کٹے ہوئی) 4عدد ہری مرچ 4-5عدد ہرادھنیا تھوڑاسا سرخ مرچ پا ؤڈر 1کھانے کے چمچ د ھنیا پاؤڈر 1کھانے کے چمچ سفید زیرہ پاؤڈر 1کھانے کے چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر کھانے کے چمچ قصور ی میتھی 1کھانے چمچ نمک حسب ذائقہ تیل 1کپ طریقہ: سب سے پہلے تیل گرم کریں ، تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں ، اس کے بعدقیمہ ، ڈرک ، لہسن اور نمک ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے قیمے کو بھون لیں ۔قیمہ بھون لیں تو ، ٹماٹر ، لا ل مرچ ، دھنیا،سفید زیرہ، گرم مصالحہ ڈال کر ان سب کو بھون لیں۔مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں کپ پانی ڈال کر قیمے کو گلنے کے لئے رکھ دیں ۔جن قیمہ گل جائے اور تھوڑا سا پانی رہ جائے تو اس میں قصوڑٰی میتھی ڈال کر 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔ ہرے دھنیے اور ہری مرچ گارنش کریں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ