اُردو پوائنٹ پکوان

ایرانی سالن


اشیاء: گوشت ایک کلو ادرک آدھا عدد دار چینی ایک ٹکڑا نمک، مرچ حسب ضرورت لہسن آدھی گٹھی چھوٹی الائچی 3عدد زعفران ایک چٹکی گھی حسب ضرورت ترکیب: ایک دیگچی میں تمام مصالحے اور گوشت ڈال کر دو پیالی پانی ڈالیں اور درمیانی آنچ پر رکھ دیں۔ زعفران فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر ہاتھ سے مسلیں اور پانی میں بھگو دیں گوشت جب گل جائے تو زعفران ملا دیں۔ اب ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں اور گوشت تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ