اُردو پوائنٹ پکوان

ہری توری اور گوشت


اشیاء: گوشت ایک کلو ہری توری ایک کلو لہسن چھ جوئے دہی آدھا پاؤ گھی آدھا کپ ادرک ایک ٹکڑا نمک، مرچ حسب ضرورت ترکیب: توریاں چھیل کر کاٹ لیں۔ فرائی پین میں ڈال کر آنچ دیں۔ سارا پانی نکل جائے گا۔ گھی گرم کر کے پیاز بھونیں اور ساتھ ادرک لہسن پیس کر ڈال دیں۔ جب مصالحہ گھی چھوڑ دے تو دہی اور گوشت ڈال کر بھونیں۔ دس پندرہ منٹ بعد توریاں بھی ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے اور توریاں گل جائیں تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ