اُردو پوائنٹ پکوان

ہڈی گُڈی سالن


ہڈی گڈی میں نمک‘ثابت گرم مصالحہ‘ بادیان‘ سونف‘چوپ کیا ہوا لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر گلالیں
ہڈی گڈی الگ کر لیں اور یخنی الگ کرلیں
تیک گرم کرکے اس میں پیازڈال کر لائٹ براوٴن کر لیں
اب اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ‘ نمک‘لال مرچ‘ہلدی پاوٴڈراور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھون لیں
اب اس میں ہڈی گڈی ڈال کر بھو نیں اس کے بعد اس میں یخنی ڈال دیں
شوربہ کے حساب سے پانی ڈالیں
10منٹ پکائیں اُوپر سے گرم مصالحہ پاوٴڈر اور ہرادھنیا ڈال کر نان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ