اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت بھنا ہوا


گوشت کو اتنا ابالیں کہ گل جائے اور پھر گوشت کے پارچے بنا کر مٹی کی ہڈیاں فرائی پین میں ڈال کر اوپر سے دھنیا ادرک اور باقی مصالحے اور دو چمچے گھی ڈال کر ڈھک دیں
دس منٹ تک پکائیں
پھر کھول کر الٹ پلٹ کر لیں
جب مہمانوں کو پیش کر یں تو اوپر سے سویا سوس اور گرین چٹنی ڈال کر سلائس کے یاروٹی کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ