اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت اور آلو بخارا


اشیاء: خشک آلو بخارا آدھا پاؤ گوشت آدھا کلو گھی 100گرام نمک مرچ حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کو گھی میں بھون کر سرخ کر لیں۔ نمک، مرچ، کالی مرچ ڈال کر بھونیں۔ اب تھوڑا پانی ڈال کر گوشت کو گلنے کے لئے رکھ دیں۔ 10منٹ بعد آلو بخارا دھو کر ڈال دیں گوشت گلنے پر ہلکا سادم لگا کر اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ