اُردو پوائنٹ پکوان

برنجی قیمہ


اشیاء: قیمہ ایک پاؤ پیاز دو عدد ادرک ایک ٹکڑا چنے کی دال آدھ پاؤ الائچی چار عدد نمک مرچ حسب پسند ترکیب: قیمہ میں الائچی کے دانے اور ادرک پیس کر ملائیں بعد میں دہی گرم مصالحہ بھی ملا دیں۔ دال میں دار چینی ملا کر پانی میں تھوڑا جوش دے لیں۔ دال چھان کر گھی میں تل لیں گھی میں پیاز کتر کر تل لیں اور لہسن پیاز ادرک پیس کر ڈال دیں اور کچھ دیر بھون کر قیمہ بھی ڈال دیں، خوب بھونیں۔ اتارتے وقت ہرا دھنیا اور ادرک باریک کتر کر ڈال دیں۔ برنجی قیمہ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ