اُردو پوائنٹ پکوان

بھنا ہوا قورمہ


اشیاء: گوشت آدھاکلو لہسن ایک پوتھی گھی 180گرام پیاز 250گرام ادرک آدھی چھوٹی گانٹھ دہی 125گرام دھنیا 30گرام لونگ 12گرام کالی مرچ 12گرام بڑی الائچی 12گرام نمک حسب ذائقہ ترکیب: مصالحہ پیس کر رکھ لیں۔گھی کڑا کڑا کر اس میں پیاز کے کچھ لچھے، سرخ رنگ کر کے نکال لیں اور مصالحہ پتیلی میں ڈال کر اسے خوب بھونیں ۔ پھر گوشت ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گلائیں اس کے بعد پانی کے چھینٹے دے دے کر بھونیں اور دہی ملا دیں۔ اور تھوڑی دیر بعد پتیلی چولہے پر سے اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ