اُردو پوائنٹ پکوان

بھنا ہوا گوشت


اشیاء: گوشت آدھا کلو تیز پات ایک عدد ادرک ایک چمچ کالی مرچ نمک آدھا چمچ بڑی الائچی ایک عدد دہی ایک کپ لہسن دو گھٹی پیاز تین عدد چھوٹی الائچی چھ عدد گھی آدھا کپ ترکیب: پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکا براؤن کر لیں۔ گوشت بھون کر دہی ڈال دیں۔ اب لہسن پیس کر ادرک کاٹ کر آدھا ڈالیں آدھا رکھ لیں۔ چھوٹی الائچی پیس کر ڈالیں تمام چیزیں خوب بھون لیں۔ گوشت کو تھوڑے پانی میں گلا لیں پھر بقا یا ادرک ڈال کر بھون لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ