اُردو پوائنٹ پکوان

بُھنا گوشت (برئے دعوتِ خاص)


دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہو جائے تو دہی اور ٹماٹر شامل کر کے خوب اچھی طرح بھون لیں
دہی کا پانی خشک ہو جائے تو لہسن‘ادرک پیسٹ ‘ کٹا ہوا دھنیا‘ ثابت گرم مصالحہ‘ زیرہ اور نمک شامل کر کے حسبِ ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں
تیل اوپر آجائے تو جائفل جاوتری پاوٴڈر شامل کر کے چولہے سے اتار لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ