اُردو پوائنٹ پکوان

بیف چلی اونین


بیف کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں
پھر اس پر نمک ،لہسن ،تیل ،اوئسٹر سوس ،سویا سوس ،نمک،کارن فلاور اور بیکنگ پاؤڈر ملا کرلگا دیں ۔
اس کے بعد آئل میں بیف کے ٹکڑے 3منٹ کے لئے فرائی کریں اور چھلنی میں آئل نچوڑ کر نکال لیں ۔
اس کے بعد انہیں پیاز کے قتلوں اور ہری پیاز کے ٹکڑوں سے سجائیں
اور اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ