اُردو پوائنٹ پکوان

اروی گوشت


دیگچی میں گوشت ، پیاز ، ہلدی، لال مرچ، لہسن، ادرک، تیل اور گرم پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت کا پانی خشک ہونے تک پکائیں
گوشت گل جائے تو اروی اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکا سا بھونیں
پھر پانی ملاکر اروی گلنے تک پکائیں
اس میں لیموں کا رس، گرم مصالحہ، ثابت ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ