اُردو پوائنٹ پکوان

انار دانہ روغن جوش


سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز کا پیسٹ ڈال کر 2-3منٹ ساتے فرائی کرکے ٹماٹو پیوری ڈال کر 2منٹ تک ڈھک کر پکائیں۔
گوشت شامل کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔لال مرچ پاؤڈر‘ادرک لہسن پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘نمک‘کٹا ہوا گرم مصالحہ اور کٹا ہوا انار دانہ شامل کرکے بھون لیں،حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو حسب پسند گریوی بنا کر 5منٹ دم دے دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ