اُردو پوائنٹ پکوان

ادرک اور مرچوں کا گوشت


اس ڈش کوبنا نے کے لئے بغیر ہڈی کا گوشت استعمال کریں ۔

ادرک کو صاف دھو کر کچل لیں اور پین میں ڈال کر ساتھ ہی نمک ،لال مرچ اور کوکنگ آئل شامل کردیں۔
گوشت اور ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب گوشت مکمل گلنے پر آجائے تو اسے کچلتے ہوئے اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ