اُردو پوائنٹ پکوان

وائٹ سوس


اشیاء: میدہ ایک چمچہ مکھن یا گھی ایک چمچہ دودھ ایک کپ انڈا ایک عدد ترکیب: گھی یا مکھن گرم کر لیں پھر میدہ ڈال کر مکس کر یں۔ انڈا پھینٹ کر دودھ میں ملا دیں اور ڈال دیں اور چلاتے رہیں۔ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور نمک کالی مرچ ملادیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ