اُردو پوائنٹ پکوان

وائٹ سوس


اجزا: کارن فلور چار کھانے کے چمچے یخنی چھ کھانے کے چمچ مکھن تین کھانے چمچ باریک قیمہ چار کھانے کے چمچ کریم تین کھانے کے چمچ نمک کھانے کے چمچ کالی مرچ حسب ذائقہ دودھ دو کپ ترکیب: مکھن کو پگھلائیں اور اس میں کارن فلور ملائیں۔ آہستہ آہستہ یخنی اور دودھ ملائیں ہلاتے رہیں ۔ یہاں تک کہ آمیزہ یکجان ہو جائے ۔ پھر قیمہ اور انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفیدی، نمک اور کالی مرچ ملا دیں اور برابر ہلاتے جائیں ۔ آخر میں کریم شامل کر دیں۔ خوب یک جان اور نرم ہو جانے پر اتار لیں۔ یہ سوس تازہ تازہ استعمال کی جائے تو زیادہ لطف دیتی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ