اُردو پوائنٹ پکوان

مایونیز


اشیاء: زیتون کا تیل پیالی نمک چائے کا چمچہ چینی چائے کا چمچہ رائی چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) سرکہ ایک چائے کا چمچہ انڈا ایک عدد لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ گرم پانی ایک کھانے کا چمچہ ترکیب: نمک، چینی، کالی مرچ اور رائی پیالے میں ڈالیں۔ انڈا توڑ کر پھینٹ لیں۔ آدھا انڈا مصالحے کے پیالے میں ڈالیں۔ ذرا ذرا سا زیتون کا تیل ڈال کر پھینٹتے جائیں۔ پھر لیموں کا رس، سرکہ اور پانی ڈالیں اور خوب پھینٹیں۔ مکسر میں ڈال کرپھینٹیں تو خوب گاڑھا اور اچھا بنے گا۔ ہاتھ سے بہت محنت کرنی پڑے گی۔ ٹھنڈا ہونے پر حسب ضرورت استعمال کر یں اور باقی بوتل میں محفوظ کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ