اُردو پوائنٹ پکوان

تلے ہوئے مٹر


اشیاء؛ مٹر ایک پاؤ کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ تیل ایک ٹیبل سپون لیموں آدھا ترکیب: تیل کڑ کڑا کر اس میں مٹر ڈالیں۔ نمک، کالی مرچ ڈال کر تھوڑا پانی ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے پر مٹر بھون لیں۔ لیموں چھڑک کر ٹشو پیپر پلیٹ میں رکھ اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ