اُردو پوائنٹ پکوان

مسور کی دال اور ٹومیٹو سلاد


اجزاء: ثابت مسور کی دال 7اونس (ایک گھنٹہ بھگوئیں) نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت ٹماٹر اور لہسن 6کھانے کے چمچ سبزپیاز کٹے ہوئے 4عدد ٹماٹر کٹے ہوئے․ 4عدد سلاد کے پتے باریک کٹے ہوئے 2عدد دھینا کٹا ہوا ائک کھانے کا چمچ ڈریسنگ کے لئے: ٹماٹر کا رس 300ملی لیٹر لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ لہسن پساہوا ذرا سا زتیون کا تیل 2کھانے کا چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت تیار کرنے کا طریقہ: سب سے پہلے ڈریسنگ کی اشیا ء کو مکس کر کے ڈریسنگ تیا رکر لیں۔40منٹ تک دال کو اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں اُبالیں ۔پھر نچوڑ کر ڈریسنگ ملا دیں۔ٹھنڈا ہونے دیں۔اس کے بعد باقی کے تمام اجزاء کو خوب مکس کر لیں اور پیالے میں نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ