اُردو پوائنٹ پکوان

دال تڑکہ


دونوں دالوں کو صاف کریں اور دھوئیں
دونوں دالوں کو 20 منٹ تک پانی میں بھگو دیں
نچوڑ لیں
سبز مرچیں۔ ادرک۔ لہسن۔ ہلدی۔ نمک اور 3 کپ پانی شامل کریں
پریشر کُکر میں پکائیں حتیٰ کہ دالیں نرم پڑ جائیں (گل جائیں)
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج ہونے دیں
سبز مرچیں نکال کر پھینک دیں
دانوں کو پھینٹ کر کچل دیں
ایک جانب رکھ دیں
ٹمپرنگ کے لیے یعنی تڑکہ لگانے کے لیے ایک گہرے پین میں گھی گرم کریں
گھی میں رائی اور کلونجی شامل کریں
رائی جب چٹخنے لگے تب اس میں سرخ مرچ اور پیاز شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
ٹماٹر شامل کریں
3 تا 4 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل مکسچر سے علیحدہ ہو جائے
دالیں شامل کریں
بخوبی مکس کریں اور اُبالا دلائیں
دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ