اُردو پوائنٹ پکوان

تلوں کا پاﺅڈر


ناریل، تِل، مرچیں اور ہینگ کو تھوڑی دیر کے لئے تیل میں فرائی کریں
حتی کہ ہلکہ سنہری ہو جائیں
تمام اجزاء کو نمک ڈال کر پیس لیں
ائرٹائٹ جار میں محفوظ کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ