اُردو پوائنٹ پکوان

پنجابی گرم مصالحہ


ماسوائے سونڈ تمام اجزائے ترکیبی ایک توا پر خشک روسٹ کریں
حتیٰ کہ آپ کو مسالوں کی خوشبو محسوس ہونے لگے
ایک گرائینڈر میں گرائینڈ کر کے انہیں ایک عمدہ سفوف میں تبدیل کریں
سونڈ شامل کریں اور بخوبی ملائیں
چھان لیں اور ہوا بند ڈبے میں ذخیرہ کریں
بوقت ضرورت استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ