اُردو پوائنٹ پکوان

گرم مصالحہ پاﺅڈر


تمام اجزاء کو بغیر تیل کے الگ الگ بھون لیں
باریک پاﺅڈر بنا لیں اور اگر ضرورت محسوس کریں تو چھان لیں
ایئر ٹائٹ جار میں محفوظ کرلیں اور جب ضرورت پڑے استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ