اُردو پوائنٹ پکوان

کری پاﺅڈر


دھنیہ، زیرہ، لال مرچ، بڑی الائچی کو الگ الگ بھون لیں
تیل نہ ڈالیں ٹھنڈا کریں
تمام اجزاء کو گرم مصالحہ پاﺅڈر اور ادرک کے ساتھ پیس کر باریک کرلیں
ہلدی ملائیں اور پاﺅڈر کو چھان لیں اور جب ضرورت پڑے استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ