اُردو پوائنٹ پکوان

کری پاؤڈر


دھنیہ، زیرہ، لال مرچ، بڑی الائچی کو الگ الگ بھون لیں (تیل نہ ڈالیں)
ٹھنڈا کریں اور تمام اجزاء کو گرم مصالحہ پاؤڈر اور ادرک کے ساتھ پیس کر باریک کرلیں
ہلدی ملائیں اور پاؤڈر کو چھان لیں اور جب ضرورت پڑے استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ